the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔17۔دسمبر (اعتماد نیوز)تلنگانہ بل پر کل سے اسمبلی میں مباحث ہونگے۔چنانچہ آج بزنس اڈوائزری کمیٹی (بی اے سی) کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ اسمبلی اجلاس بروز جمعہ تک جاری رہیگا ۔



اگر اس میں کمی ہونے کی صورت میں مزید توسیع کا امکان ہے۔بتایا جاتا ہے کہ جنوری میں بھی خصوصی اسمبلی اجلاس کا امکان ہے۔ آج منعقد ہ بزنس اڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں تلنگانہ قائدین نے کل سے مباحث پر زور دیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.